تصاویر:نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم کی تیاریاں

سماء نیوز  |  Jan 22, 2021

تصاویر:آن لائن

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کردی ہے۔ قومی ٹیم فیلڈنگ سمیت بیٹنگ اور بالنگ پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ ہیڈ کوچ ،بیٹنگ کوچ اور بالنگ کوچ کے علاوہ نیشنل اکیڈمی کے کوچز بھی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کروارہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More