ایک تولہ سونے کی قیمت مزید 50 روپے کم ہوگئی

روزنامہ اوصاف  |  Mar 08, 2021

کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 50 روپے کم ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 43 روپے کم ہو کر 87 ہزار 877 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 693 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More