زمبابوے نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

جی این این  |  Sep 24, 2020

لاہور : کرکٹ زمبابوے نے پاکستان کےدورے کی تصدیق کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  زمبابوے کی ٹیم اکتوبر  میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے تین ون ڈے میچز 30ا کتوبر، یکم نومبر اور 3 نومبر کو کھیلے جائیں گے، یہ میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورے کے  اسکواڈ کی حفاظت کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More