ڈسکہ، اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بول نیوز  |  Feb 26, 2021

اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) ڈسکہ آصف حسین کو فوری طور پرعہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اے سی ڈسکہ کو الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

آصف حسنین کو این اے 75 میں ضمنی انتخابات میں بد امنی و بے ضابطگی پر معطل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اے سی ڈسکہ آصف حسین کو ایس اینڈ جی رپورٹ کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More